پاکستان
02 ستمبر ، 2015

عمران خان کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات جاری

عمران خان کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات جاری

اسلام آباد ......تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان چیف الیکشن کمشنر سردار سے ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن آفس پہنچ گئے ۔پی ٹی آئی کے چیئرمین کی الیکشن کمیشن کے سربراہ سے ملاقات شروع ہوگئی ہے۔ملاقات میں الیکشن کمیشن کے ارکان پرپارٹی کے اعتراضات پر بھی بات ہوگی ۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر عمران خان کو الیکشن کمیشن کی جانب سے بھیجے گئے جوابی خط پر بھی گفتگو کی جائیگی۔

مزید خبریں :