02 ستمبر ، 2015
کراچی........ نیوکراچی اورقلندریہ چوک کےقریب سیاسی جماعت کے دفتروں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چھاپے رینجرز اور پولیس نے مشترکہ طور پر مارے ہیں، چھاپوں کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی تاہم دفاتر سے رکارڈ قبضے میں لے لیا گیا ہے۔