پاکستان
02 ستمبر ، 2015

انڈونیشیا کے ایک ضلعے میں انوکھا حکم جاری

انڈونیشیا کے ایک ضلعے میں انوکھا حکم جاری

جکارتہ........انڈونیشیا کے ایک ضلع میں حکم جاری کیا گیا ہے کہ رات نو بجے کے بعد اگر محبت کرنے والے ایک ساتھ پائے گئے تو ان کا فوری طور پر نکاح کروادیا جائے۔ انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا کے ضلع پرواکارتا میں ضلعی ناظم نے ایک قانون نافذ کیا ہے کہ اگر کوئی محبت کرنے والا جوڑا رات نو بجے کے بعد راز و نیاز میں مصروف پایا گیا تو اُس جوڑے کا جبری نکاح پڑھا دیا جائے گا۔

مزید خبریں :