پاکستان
02 ستمبر ، 2015

خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان میںکارروائی، 31 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان میںکارروائی، 31 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی......... خیبر ایجنسی اور شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 31 دہشت گرد ہلاک اور متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں کارروائی کے دوران 17 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ افغان سرحد کے قریب خیبر ایجنسی میں کارروائی کے دوران 14 دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گردوں کےمتعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے۔

مزید خبریں :