کھیل
03 ستمبر ، 2015

پاکستان ڈس ایبل ٹیم آج افغانستان سے کھیلے گی

پاکستان ڈس ایبل ٹیم آج افغانستان سے کھیلے گی

ڈھاکہ......پانچ ملکی ڈس ایبل کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان آج اپنا پہلامیچ افغانستان کے خلاف کھیلے گا۔ڈھاکہ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش اور انگلینڈ کا میچ بارش کی وجہ سے نہ ہوسکا۔ پاکستان ڈس ایبل ٹیم آج افغانستان سے کھیلے گی ، پاکستان ڈس ایبل ٹیم کے کپتان حسنین عالم کا کہنا ہے کہ پانچ ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم فیورٹ ہے ۔پاکستان کا اہم میچ 6 ستمبر کو بھارت سے ہوگا۔

مزید خبریں :