پاکستان
03 ستمبر ، 2015

ڈاکٹر عاصم اور قاسم ضیا کیساتھ انصاف کے تقاضے پورے ہونگے،خرم دستگیر

ڈاکٹر عاصم اور قاسم ضیا کیساتھ انصاف کے تقاضے پورے ہونگے،خرم دستگیر

اسلام آباد......... وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے زیر حراست رہنمائوں ڈاکٹر عاصم اور قاسم ضیا کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں :