پاکستان
03 ستمبر ، 2015

پشاور میں بدھ کی رات بجلی گرنے سے 17 رکشے تباہ

پشاور میں بدھ کی رات بجلی گرنے سے 17 رکشے تباہ

پشاور........پشاور میں بدھ کی رات بجلی گرنے سے 17 رکشے تباہ ہوگئے، رات گئے خوفناک آندھی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی تھی، چھتیں اور دیواریں گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 30 سے زیادہ زخمی ہوئے ، ایسے میں قاضی کلے میں پارکنگ اسٹینڈ پر بجلی گری جس سے سترہ رکشے اور دیگر گاڑیاں جل گئیں۔

مزید خبریں :