پاکستان
03 ستمبر ، 2015

حیدرآباد میں اغوا برائے تاوان کا ملزم گرفتار

حیدرآباد میں اغوا برائے تاوان کا ملزم گرفتار

حیدرآباد........حیدرآباد میں اغوا برائے تاوان کا ایک ملزم گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم بشیر بروہی ایک صوبائی وزیرکا ذاتی ملازم ہے، ملزم کو سی آئی اے نے چھاپا مارکے گرفتار کیا، اس پر ایڈیشنل آئی جی بشیر میمن کے بھتیجے کے اغوا کا الزام ہے۔ ڈی ایس پی انورلاکھو کا کہنا ہے کہ ملزم نے 75لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔

مزید خبریں :