پاکستان
04 ستمبر ، 2015

کراچی:معمولی تلخ کلامی، فائرنگ سے نجی کمپنی سکیورٹی گارڈ جاںبحق

 کراچی:معمولی تلخ کلامی، فائرنگ سے نجی کمپنی سکیورٹی گارڈ جاںبحق

کراچی......گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب معمولی تلخ کلامی کے بعد فائرنگ سے نجی کمپنی سکیورٹی گارڈ جاںبحق ہوگیا ۔فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت فیض محمد کے نام سے ہوئی ہے ایس پی گلشن اقبال عابد قائمخانی کے مطابق واقع گاڑی ٹکرانے کےباعث پیش آیا،عینی شاہدین کا کہنا ہے ہاتھا پائی کے دوران دونوں نے ایک دوسرے پرفائرنگ کی۔

مزید خبریں :