پاکستان
04 ستمبر ، 2015

پاکستان سب سے زیادہ مہاجرین کو پناہ دینے میں پہلے نمبر پر

پاکستان سب سے زیادہ مہاجرین کو پناہ دینے میں پہلے نمبر پر

اسلام آباد.........بہت شور ہے کہ ترقی یافتہ ممالک اپنا وطن چھوڑنے والوں کو پناہ دیتے ہیں، لیکن سچ یہ ہے کہ نہ یورپ، نہ امریکا، پوری دنیا میں پاکستان کا پہلا نمبر ہے۔ پاکستان نے سب سے زیادہ مہاجرین کو پناہ دے رکھی ہے، پاکستان میں تقریباً 17 لاکھ مہاجرین قیام پذیر ہیں، یہ لاکھوں افغان مہاجرین 35 برسوں سے پاکستان میں موجود ہیں۔

مزید خبریں :