پاکستان
04 ستمبر ، 2015

سندھ کے کئی شہروں میں کروڑوں کی زمین کوڑیوں میں الاٹ

سندھ کے کئی شہروں میں کروڑوں کی زمین کوڑیوں میں الاٹ

کراچی........سندھ میں عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی سامنے آئی ہے، سندھ کے کئی شہروں میں کروڑوں کی زمین کوڑیوں میں الاٹ کردی گئی، یہ زمین ایک اعلیٰ سیاسی شخصیت کے دوست ، اس کے رشتے داروں اور ملازمین تک کو الاٹ کی گئی، یہ پانچ سو ایکڑ اراضی صرف 200 روپے فی ایکڑ کے حساب سے 30 سال کے لیے لیز کی گئی، اس کے بعد اس زمین پر بینکوں سے قرضہ بھی لے لیا گیا۔

مزید خبریں :