دلچسپ و عجیب
20 ستمبر ، 2015

آئیر لینڈ کے انجینئر نے نٹ بولٹس سے پل تیارکر لیا

آئیر لینڈ کے انجینئر نے نٹ بولٹس سے پل تیارکر لیا

بیل فاسٹ......آئر لینڈ کے انجینئرز کا منفرد کارنامہ، ہزاروں نٹ بولٹس اور پرزہ جات سے 100 فٹ طویل پل تیارکر لیا۔

شمالی آئر لینڈ کی بیل فاسٹ یونیورسٹی کے طلبا نے کلیرنڈن بندرگاہ پر یہ عارضی پل تعمیرکیاہے، جس کی تیاری میں 11 ہزار چھوٹے پرزے،اور 17 ہزار نٹ بولٹ کا استعمال کیا گیا ہے ۔

عارضی پل 5 مہینے سے زائد عرصے میںمکمل ہواہے، تعمیر میں اسکو ل کے طلبا نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔

مزید خبریں :