پاکستان
20 ستمبر ، 2015

اسلام آباد میں 5 جعلی ڈاکٹر گرفتار، 13 کلینک سیل

اسلام آباد میں 5 جعلی ڈاکٹر گرفتار، 13 کلینک سیل

اسلام آباد........اسلام آباد انتظامیہ نے جعلی ڈاکٹروں اور کلینکوں کے خلاف آپریشن کرکے 13 کلینک سیل کردیے، 5 جعلی ڈاکٹروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید کی سربراہی میں وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں جعلی ڈاکٹروں اور کلینکوں پر چھا پے مارے گئے۔

ضلعی انتظامیہ نے گولڑہ اور مہرآبادی میں چھاپوں کے دوران 13 کلینک سیل کر کے 5 مبینہ جعلی ڈاکٹروں کو گرفتار کر لیا۔

مزید خبریں :