دلچسپ و عجیب
23 ستمبر ، 2015

منیٰ میں پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی ولادت، نام محمد علی رکھا

منیٰ میں پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی ولادت، نام محمد علی رکھا

منیٰ .......منیٰ میں حج کے موقع پر پاکستانی جوڑ ے کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے، خوش قسمت بچے کا نام محمد علی رکھا گیا ہے۔

منی ٰ کے الوادی اسپتال کے ڈائریکٹر کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش حج کے پہلے روز ہوئی، خیموں کے شہرمیں منتقلی کے بعد یہ یہاں پہلی ولادت ہے، زچہ اور بچہ خیریت سے ہیں۔

مزید خبریں :