صحت و سائنس
24 ستمبر ، 2015

یوگا سے دل کی کا رکر دگی بہتربنائی جاسکتی ہے، طبی ماہرین

یوگا سے دل کی کا رکر دگی بہتربنائی جاسکتی ہے، طبی ماہرین

دہلی ......بھارتی طبی ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق با قا عد گی سے یو گا (Yoga)کی مشق دل کی صحت اور کا رکر دگی کو بہتر بنا نے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

ما ہرین کے مطا بق یو گا سے ناصرف دل کی صحت اور کا رکر دگی بہتر ہو تی ہے بلکہ ذہنی و جسما نی صلا حیت پر بھی مثبت اثرات مر تب ہوتے ہیں۔

تحقیق کے مطا بق یو گا کی مخصوص وقت تک کی جا نے والی متعدد مشقیں جیسے سا نس لینے کا عمل ،بیٹھنے کا انداز، گہری سوچ میں جا نا ،ہا تھ پا ؤں کا آرام دہ حالت میں رکھنا براہِ راست دل کی کا رکر دگی پر مفید اثرات مرتب کرتا ہے جس سے دل کی صحت میں روز باروز بہتری آ تی رہتی ہے۔

مزید خبریں :