کاروبار
02 اکتوبر ، 2015

ڈیڑھ سو ارب کی سرمایہ کاری کے باوجود پاکستان اسٹیل بند

ڈیڑھ سو ارب کی سرمایہ کاری کے باوجود پاکستان اسٹیل بند

کراچی........معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سو ارب کی سرمایہ کاری کے باوجود پاکستان اسٹیل مل بند ہے،سمجھ سے باہر ہے کہ سندھ حکومت اسے کیسے منافع بخش بنائے گی۔

مزید خبریں :