انٹرٹینمنٹ
04 اکتوبر ، 2015

کترینہ کیف کی رومانی فلم’’ فتور‘‘ کی عکس بندی مکمل

کترینہ کیف کی رومانی فلم’’ فتور‘‘ کی عکس بندی مکمل

ممبئی ...... بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف اور آدیتیہ رائے کی رومانیفلم ’’فتور‘ ‘کی عکس بندی مکمل کرلی گئی ہے۔

فلم کے ہدایتکار ابھیشک کپور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلمــ’’ فتور ‘‘ کی کاسٹ نے بھرپور محنت سے کام کیا ہے ، انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ شائقین’’ فتور‘‘ کو پسند کریں گے اور یہ باکس آفس پر کامیاب بزنس کرے گی ۔

فلم 12 فروری 2016ء کو سینماگھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔

مزید خبریں :