دلچسپ و عجیب
10 اکتوبر ، 2015

92سالہ برطانوی دادی امّاں کے ڈانس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی لن

92سالہ برطانوی دادی امّاں کے ڈانس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی لن

لندن.......92سالہ برطانوی دادی امّاں کے ڈانس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ۔دادا دادی بننے کے بعد بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی بیشتر عمر رسیدہ افراد جینے کی امنگ چھوڑ دیتے ہیں لیکن کچھ کے دل تو بڑھاپے میں بھی جوان ہوتے ہیں ۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 92سالہ ان دادی امّاں نے مختلف گانوں پر رقص کا ایسا شاندار مظاہرہ کیاکہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔بڑھاپے میں بھی فٹنس کا شاندار مظاہرہ کرنے والی لیلین تھامس نامی دادی امّاں کی اس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے جہاں اب تک 2ملین سے زائد افراد اس سے لطف اندوز ہوچکے ہیں۔

مزید خبریں :