12 جنوری ، 2012
ملتان…ملتان اور اسکے گردونواح میں سخت سردی کے ساتھ ساتھ دھند کا سلسلہ جاری ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے تین دنوں میں ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بارش کا امکان ہے جس کے بعد دھند کی شدت میں کمی ہو سکے گی محمکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے اور حد نظر 500 میٹر تک رہے گی۔