صحت و سائنس
18 اکتوبر ، 2015

سوات میں ڈینگی وائرس سےمتاثرہ مریضوں کی تعداد 25 ہوگئی

سوات میں  ڈینگی وائرس  سےمتاثرہ مریضوں کی تعداد 25 ہوگئی

سوات........سوات میں ایک اور شخص میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی متاثرہ مریضوں کی تعداد 25 ہوگئی۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق اٹھائیس سالہ لائق بہادرنامی شخص میں ڈینگی وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی جس کے بعدسوا ت میں ڈینگی سے متاثرہ افرادکی تعداد25 ہو گئی جن میں سے بیشتر مریضوں کو علاج معالجہ مکمل ہونے کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا جبکہ اس وقت کئی مریض زیرعلاج ہیں ۔

تاہم اس سال ڈینگی سے متاثرہ کسی بھی مریض کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔

مزید خبریں :