19 اکتوبر ، 2015
لاس ویگاس......امریکی شہر لاس ویگا س میں چھوٹے طیاروں کی ریس کا اہتمام کیا گیا۔جس میںآسٹریلوی ہواباز نے سب کو پیچھے چھوڑ کر فتح اپنے نام کرلی۔ لاس ویگاس میں ایئر ریس کے دورا ن ہوابازوں نے دکھائے شاندار انداز اور فضا میں بلند رکاوٹوں کو کیا،با آسانی پار۔
کوئی سیدھا گزرا تو کسی نے کھائی فضا میں قلابازیاں۔ریس کی ایک اور دلچسپ بات یہ تھی کہ اولمپک اسکائیرلنڈسے وون نے اس موقع پر اپنی سالگرہ بھی منائی۔