19 اکتوبر ، 2015
وارسا......پولینڈ کی سڑکوں پر بھیڑوں کی فوج کی پریڈ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ۔پولینڈ میں فارم ہاؤسزکے ملازمین جب اپنی بھیڑوں کے ساتھ سڑکوں سے گزرتے ہیں تویہ منظرانتہائی دلچسپ نظرآتا ہے ۔
اس دوران سڑکوں پرہزاروں بھیڑیں ڈیراجمالیتی ہیں اورجب بھیڑچال شروع ہوتی ہے توایسا لگتا ہے بھیڑوں کی فوج پریڈ کرتی گزررہی ہے۔