کھیل
23 اکتوبر ، 2015

انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم 378رنز بنا کر آؤٹ

انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم 378رنز بنا کر آؤٹ

دبئی.........انگلینڈ کے خلا ف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 378 رنز بناکرآؤٹ ہوگئی۔ آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اسد شفیق تھے جنہوں نے 83 رنز بنائے ۔

آؤٹ ہونے سے کچھ دیر پہلے اسد شفیق مارک ووڈ کی بال کھاکر زمین پر گرپڑے ۔مارک ووڈ کی ریورس سوئنگ یارکر سیدھی اسد شفیق کے گھٹنے کے پاس لگی۔اسد شفیق کچھ دیر درد سے زمین پر پڑے رہے۔

مزید خبریں :