دنیا
25 اکتوبر ، 2015

یوکرین کے قریب روسی فوج کی انسداد دہشت گردی کی مشقیں

یوکرین کے قریب روسی فوج کی انسداد دہشت گردی کی مشقیں

ماسکو......روسی اسپیشل فورسز نے دہشت گردی کے خلاف فوجی مشقیں کیں۔ یہ فوجی مشقیں یوکرین سے ملحقہ علاقے میں کی گئیں۔

دہشت گردی کے خلاف ان فوجی مشقوں میں روس کی اسپیشل ایلیٹ فورس کے 100 اہلکاروں نے حصہ لیا، ان فوجی مشقوں کا مقصد دہشت گردی کے خطرے سے موثر طور پر نمٹنا تھا۔

مزید خبریں :