پاکستان
05 نومبر ، 2015

صحافی زمان محسود کا قتل، خیبر ایجنسی میں احتجاجی مظاہرہ

صحافی زمان محسود کا قتل، خیبر ایجنسی میں احتجاجی مظاہرہ

خیبر ایجنسی.......قبائلی صحافی زمان محسود کے قتل کے خلاف ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ نے خیبر ایجنسی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ نے وزیرستان کے صحافی زمان محسود کے قتل کے خلاف خیبر ایجنسی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرہ کے شرکاء نے جمرود بازار سے تاریخی باب خیبر تک مارچ کیا۔ زمان محسود کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حکومت سے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

مزید خبریں :