دنیا
09 نومبر ، 2015

دبئی میں سالانہ ائیر شو ، طیاروں کا شاندار فضائی کرتب

دبئی میں سالانہ ائیر شو ، طیاروں کا شاندار فضائی کرتب

دبئی......دبئی میں سالانہ ائیر شو جاری ہے، شو میں طیاروں نے شاندار فضائی کرتب پیش کئے۔

دبئی ورلڈ سینٹرل ائیر پورٹ پر، 14ویں دبئی ائیر شوکا آغازہو گیا،ایئر شو کا آغاز 7 جیٹ طیاروں کے فلائی پاسٹ سے ہوا، شو میں 60 ملکوں کے 1ہزار سے زائد مندوبین حصہ لے رہے ہیں ، ایونٹ کے دوران 160سے زائد فوجی اورسول طیارے نمائش میں پیش کئے جائیں گے، اس سال 65 ہزار افراد کی شرکت کی توقع کی جارہی ہے، دبئی ائیر شو 5 روز تک جاری رہے گا۔

مزید خبریں :