انٹرٹینمنٹ
16 نومبر ، 2015

جیلیٹ پاکستان کے تحت ’’اسپیکٹر ‘‘کا شاندار پریمیئرکا انعقاد

 جیلیٹ پاکستان کے تحت ’’اسپیکٹر ‘‘کا شاندار پریمیئرکا انعقاد

کراچی......مشہور عالمی برانڈ جیلیٹ نے جیمز بانڈ سیریز کی چوبیسویں فلم ’’اسپیکٹر‘‘کا پریمیئر منعقد کیا، پریمیئر مرد حضرات کے ان لمحات کے نام تھا جن میں وہ اپنے آپ کو مطمئن اور بااعتماد محسوس کرتے ہیں۔

جیلیٹ نے اس مہم میں اپنے آپ کو سینما کےمقبول کردار جیمز بانڈ سے منسلک کیا ۔ جیلیٹ کی اس مہم کو نئی بانڈ فلم اسپیکٹر کے حوالے سے متاثرکن انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :