صحت و سائنس
16 نومبر ، 2015

لاہور میںکل سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

لاہور میںکل سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

لاہور......لاہور میںکل سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ڈی سی او لاہور کے مطابق پولیومہم 17نومبر سے 19نومبر تک جاری رہے گی۔

تین روزہ پولیو مہم میں پانچ سال سےکم عمر 15 لاکھ 70 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ پورا کیا جائے گا، قطرے پلانے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو ہر علاقے کا دورہ کر کے گھرگھر جائیں گی۔

مزید خبریں :