پاکستان
21 نومبر ، 2015

لاہور :سانحہ صفورہ کے 2مرکزی ملزم گرفتار

لاہور :سانحہ صفورہ کے 2مرکزی ملزم گرفتار

لاہور.....کراچی پولیس نے لاہور میں کارروائی کرکے سانحہ صفورہ کے 2 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق کراچی پولیس نے لاہور میں کامیاب کارروائی کرکے سانحہ صفورا کے 2 مرکزی دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے، دہشتگردوں کو خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی میں گرفتار کیا گیا۔

گرفتار دہشتگردوں راہداری ریمانڈ کے لیے لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا،راہداری ریمانڈ کے بعد دونوں دہشتگردوں کو کراچی منتقل کیا جائے گا۔

مزید خبریں :