کھیل
24 نومبر ، 2015

بی پی ایل :کومیلا ویکٹورینز نے چٹاگانگ وائی کنگز کوہرادیا

بی پی ایل :کومیلا ویکٹورینز نے چٹاگانگ وائی کنگز کوہرادیا

میرپور.......بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں کومیلا ویکٹورینز نے چٹاگانگ وائی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا،وائی کنگز کی جانب سے محمد عامر نے 2 وکٹیںحاصل کیں۔

ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ میں ،کومیلا وکٹورینز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ،وائی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹ پر 176 رنزبنائے،جس میں انعام الحق اور ضیا الرحمان کے 39، 39 رنزشامل تھے۔جواب میں کومیلا وکٹورینز نے ہدف 19 ویں اوورز میں ہی پورا کرلیا ۔

مارلن سیموئلز نے 69 رنز بناکر جیت میں اہم کر دار ادا کیا۔وائی کنگز کی جانب سے محمد عامر نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان کے پہلےاسپورٹس چینل جیو سوپر نے یہ دلچسپ میچ براہ راست نشر کیا۔

مزید خبریں :