پاکستان
25 مئی ، 2012

صدرزرداری کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس

صدرزرداری کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس

کراچی … صدرزرداری کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا ہے۔جس میں وزیر اعلیٰ سندھ، وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک شریک ہوئے۔اجلاس میں صدر کو کراچی میں ر یلی پر فائرنگ اور قاضی احمدمیں کراچی سے صوابی جانیوالی بس پر فائرنگ کے واقعے پر بریفنگ دی گئی،صدر نے اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کو ہدایت کی کہ شہر سے فوری طور پر وال چاکنگ ختم کی جائے۔

مزید خبریں :