پاکستان
25 نومبر ، 2015

پسنی کےقریب نامعلوم افراد بس سے 22مسافروں کواتار کرلےگئے

 پسنی کےقریب نامعلوم افراد بس سے 22مسافروں کواتار کرلےگئے

پسنی .....بلوچستان کے علاقے پسنی کےقریب نامعلوم افراد بس سے 22مسافروں کواتار کرلےگئے،لیویزحکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

کراچی سے گوادر جانیوالی مسافر کوچ سے مکران کوسٹل ہائی وے پر پسنی کے قریب نامعلوم افراد نے بس سے 22افراد کو اتارا اور اپنے ہمراہ لے گئے ،لیویز حکام نے واقعے کی تصدیق کی ہے۔

مزید خبریں :