پاکستان
25 نومبر ، 2015

قومی اسمبلی میں مریم مختیار کے لیے دعائے مغفرت

قومی اسمبلی میں مریم مختیار کے لیے دعائے مغفرت

اسلام آباد .....قومی اسمبلی میں پاک فضائیہ کی شہید پائلٹ فلائنگ آفیسر مریم مختار کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت ہوا، ارکان قومی اسمبلی نے شہید فلائنگ آفیسر مریم مختیار کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ۔

مریم مختیار گذشتہ روز میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرنے سے شہید ہو گئی تھیں۔

مزید خبریں :