پاکستان
27 نومبر ، 2015

عمران خان قانون کی پاسداری کریں، پرویز رشید

عمران خان قانون کی پاسداری کریں، پرویز رشید

اسلام آباد.......وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان سے درخواست ہے قانون کی پاسداری کریں، جلسے سے بلدیاتی انتخاب کے نتائج پرکوئی فرق نہیں پڑتا۔

پرویزرشید کا کہنا تھا کہ جلسے کی وجہ سے پورے اسلام آبادکی ٹریفک جام ہوگئی ہے، جوخودکوقانون سے بڑاسمجھتا ہواس سے درخواست ہی کی جاسکتی ہے۔

مزید خبریں :