پاکستان
28 نومبر ، 2015

پاسبان کےجنرل سیکرٹری عثمان معظم 10روزہ ریمانڈ پرپولیس کےحوالے

پاسبان کےجنرل سیکرٹری عثمان معظم 10روزہ ریمانڈ پرپولیس کےحوالے

کراچی.....مقامی عدالت نے پاسبان کے جنرل سیکریٹری عثمان معظم کو 10 دن کےجسمانی ریمانڈ پرپولیس کےحوالےکردیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار پاسبان رہنما پر دہشت گردوں کی مالی معاونت اور کالعدم تنظیم سے روابط کے الزام ہیں۔عثمان معظم پر گزشتہ روزہ مقدمہ درج ہوا،اس سے قبل وہ 90روز رینجرز کی تحویل میں تھے۔

مزید خبریں :