پاکستان
29 نومبر ، 2015

مردان بائی پاس روڈ پر وین نہرمیں گرنے سے7افراد زخمی

مردان بائی پاس روڈ پر وین نہرمیں گرنے سے7افراد زخمی

مردان......مردان میں مسافر وین نہر میں جاگری ، جس کے نتیجے میں7 افراد زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ٹیم نے جنہیں بحفاظت نکال لیا ۔

ریسکیو ذراَئع کے مطابق چار سدہ چوک کے قریب بائی پاس کے قریب مسافر وین تیز رفتاری کے باعث نہر میں جاگری، جس کے نتیجے میں وین میں سوار 7 فراد زخمی ہوگئے، جن کو ریسکیو کے بعد با حفاظت نکال لیا گیا اور طبی امداد کے لئے اسپتا ل منتقل منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں :