29 نومبر ، 2015
لاہور......لاہور سے کراچی جانے والی نائٹ کوچ رائیونڈ کے قریب کنٹینر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاںبحق اور دو زخمی ہو گئے۔
ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ پریم نگر ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے پھاٹک کھلاہونےکےباعث پیش آیا جہاں نائٹ کوچ کی بوگی الٹ گئیجس میں ایک شخص جاںبحق اور 2زخمی ہو گئے۔