29 نومبر ، 2015
لندن.......وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج کل برطانیہ کے5 روزہ سرکاری دورے پر لندن میں موجود ہیں جہاںان کی ریہام خان سے ملاقات متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور ریہام خان کے درمیان کچھ ہی دیر میں ملاقات متوقع ہے جس میں ریہام خان کےعملی سیاست میں آنے پربھی بات چیت متوقع ہے۔