پاکستان
30 نومبر ، 2015

عمران خان لیاری پہنچے تو وہاں لوگ نہیں تھے، حیدر رضوی

عمران خان لیاری پہنچے تو وہاں لوگ نہیں تھے، حیدر رضوی

کراچی......ایم کیوایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے فیڈرل بی ایریا میں انتخابی جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ عمران خان لیاری پہنچے تو وہاں لوگ نہیں تھے،داؤد چورنگی نہ پہنچے تو پی ٹی آئی کے اسٹیج پرانڈوں اور پتھروں کی برسات ہوگئی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیڈرل بی ایریا میں انتخابی جلسے سے خطاب میں کیا۔حیدر عباس رضوی نے کہا کہ اگر یہی تبدیلی ہے تو اسے اپنے پاس رکھیں۔

مزید خبریں :