03 دسمبر ، 2015
لاہور .......نیب پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رانامشہود کے خلاف اسپورٹس بورڈ میں گھپلوں کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
ترجمان نیب پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ نیب پنجاب نے اسپورٹس بورڈ سے تمام ریکارڈ قبضےمیں لے لیا، رانا مشہود پر اسپورٹس فیسٹیول کے دوران اربوں روپے خورد برد کا الزام ہے۔