پاکستان
04 دسمبر ، 2015

کراچی: قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی، 3مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی، 3مشتبہ افراد گرفتار

کراچی.........کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی میں سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 3مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر لیاقت اباد کے علاقے قاسم آباد می سندھی ہوٹل کے قریب کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران گرفتار تینوں افراد کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔

گرفتار ایک ملزم سیاسی کا علاقائی عہدیدار ہے۔ گرفتار افراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :