پاکستان
04 دسمبر ، 2015

کراچی: سول اسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

کراچی: سول اسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

کراچی .....کراچی کے علاقے عیسٰی نگری کی رہائشی خاتون کے ہاں سول اسپتال میں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں سے 4 بیٹیاں اور 1 بیٹا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق عیسیٰ نگری کی رہائشی سمیرا شکیل کے ہاں سول اسپتال میں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے،بچوں میں سے 4 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے،بچوں کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :