دلچسپ و عجیب
05 دسمبر ، 2015

کاغذ اورگتے کے تخلیق کر دہ منفرد شاہکار

کاغذ اورگتے کے تخلیق کر دہ منفرد شاہکار

لندن ......قدرت کے انمول اور خوبصورت شاہکاروں کی شکل کے نمونے بنانے والے باصلاحیت فنکاروں کی کمی نہیں ہے ۔ ایسے ہی ایک باصلاحیت فنکارنے کاغذکے استعمال سے انتہائی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈریگن کے خوبصورت مجسمے تیار کئے ہیں۔

اس ماہر اور ہنر مندآرٹسٹ نے ان شاہکاروں کو تیار کرنے کیلئے پہلے مختلف سائز کے کاغذ اور گتے پینٹ کئے اور پھراُنہیں کاٹ کر گوند سے چسپاں کرکے ایک جگہ یکجا کر دیا جسکے حقیقت سے قریب تر آرٹ کے شاہکار اُبھر کر سامنے آگئے۔

مزید خبریں :