26 مئی ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…شا دی کرنا اتنا آسان نہیں کبھی کبھی ہا ں سننے کے لیے سینکٹروں جتن بھی کر نے پڑ تے ہیں ۔ ایک امریکی نو جو ان نے اپنی دو ست کو شا دی پر رضا مند کرنے کے لیے اپنے دو ستو ں اور ماں با پ کو جمع کر کے دلچسپ ڈانس پرفارمنس پیش کی ۔اس پر فا رمنس میں Isaac کے سا ٹھ سے زائد دو ستوں اور ان کے والدین نے حصہ لیا اور اپنے گا نے اور ڈانس سے اس کی دوست Amy کو شا دی کے لیے ہا ں کہنے پر رضا مند کر ہی لیا۔