08 دسمبر ، 2015
ماسکو......دنیا میں ایسے کئی سر پھرے لوگ موجود ہیں جو طرح طرح کے حیرت انگیز کارناموں کی بدولت شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر تے ہیں۔
ایسے ہی روسی نوجوانوں نے خون جما دینے والی سردی میں جھیل کے ٹھنڈے برف پانی میں اُتر کر شطرنج کھیلی اورایک دوسرے پر ٹھنڈے پانی سے بھری بالٹیاں بھر بھر کر ایک دوسرے پر پھینکتے رہے اورٹھنڈے موسم کے مزے لیتے رہے۔