دلچسپ و عجیب
08 دسمبر ، 2015

ہانگ کانگ میں سیڑھیاں چڑھنے کی سالانہ ریس

ہانگ کانگ میں سیڑھیاں چڑھنے کی سالانہ ریس

وکٹوریہ ، ہانگ کانگ ......سیڑھیا ں چڑھنا اترنا تو روز مرہ کا معمول ہے لیکن ہانگ کانگ میں سیڑھیاں چڑھنے کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔

اس ریس کیلئے ہانگ کانگ کی انٹرنیشنل کامرس سینٹر کی عمارت کا انتخاب کیا گیا۔ 484میٹر اونچی عمارت کی82منزلوں کی کم وبیش2ہزار120سیڑھیوں پر اپنی پھرتی دکھانے کیلئے 16 سو سے زائدنوجوان مردوخواتین پیشہ ور ایتھلیٹس نے حصہ لیا، ریس کے فاتح پو لینڈ کے Piotr Lobodzinski رہے۔

مزید خبریں :