14 دسمبر ، 2015
بیجنگ ......شادی کے موقع پر تقریب کو یادگار بنانے کے لئے کوشش تو سب ہی کرتے ہیں لیکن بعض لوگ کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ لمحات دوسروں کے لئے بھی دلچسپ بن جائیں۔ چین میں اب کچھ ایسا کا م کیا گیا ہے کہ شادی کی تقریب کچھ منفرد بن ہی جائے گی۔
چینی ما ہرین نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر تے ہو ئے ایک ایسا رو بو ٹ تیار کیا ہے جو شادی کی تقاریب میں دلہن کی دو ست بن کر شر کت کر ے گا۔
Jaoyeنامی اس برائیڈ میڈرو بو ٹ نے اپنی تیاری کے بعد سر پر پھو لوں کی ٹوپی اور سفید لبا س پہن کر پہلی شادی کی تقریب میں شر یک کی ۔
اس رو بو ٹک سہیلی نے تما م مہمانو ں کے سامنے چینی جوڑے کوانگوٹھی بھی پیش کی جسے دیکھ کر مہمان حیران ہی رہ گئے۔