پاکستان
14 دسمبر ، 2015

دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کی حریت رہنماؤں سے ملاقات

دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کی حریت رہنماؤں سے ملاقات

نئی دہلی ......نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے حریت رہ نماؤں سے ملاقات کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔

ملاقات میں سشماسوراج کے دورۂ پاکستان پر تبادلہ خیال ہوا۔ حریت رہنماؤں نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

مزید خبریں :