پاکستان
15 دسمبر ، 2015

کراچی:انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

کراچی:انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

کراچی........اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات عمران چشتی کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان منگل 15 دسمبر 2015ء کو سہ پہر 3بجے ہوگا۔

یہ نتائج روزنامہ جنگ کراچی کی ویب سائٹ www.jang.com.pk پر دیکھتے جا سکتے ہیں۔

مزید خبریں :