دلچسپ و عجیب
15 دسمبر ، 2015

سوئس فنکارہ نے تیار کیےکاغذ کے نازک فن پارے

سوئس فنکارہ نے تیار کیےکاغذ کے نازک فن پارے

سوئیزرلینڈ......سوئیزرلینڈسے تعلق رکھنے والی Marianne Dubuisکا ایسےماہرآرٹسٹوں میں شمار کیا جاتاہے جو کاغذ سے انتہائی نفیس اور دلکش فن پارے تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

یہ آرٹسٹ کاغذ کو قینچی کی مدد سے تراش کر کئی مہینوں کی محنت کے بعد ایسے مبہوت کن شاہکار تیار کرتی ہے کہ دیکھنے والی آنکھ دنگ رہ جاتی ہے۔

یہ انوکھے فن پارے تیار کرتے ہوئے آرٹسٹ کوتیز ہوا ، پانی اور یہاں تک اپنے ہاتھوں کی غیر ضروری جنبش سے بھی محفوظ رکھنا پڑتاہے۔

مزید خبریں :